مہاپولی فارم ہاؤس میں ائمہ وخطباء کا تربیتی اجتماع
مہاپولی فارم ہاؤس میں ائمہ وخطباء کا تربیتی اجتماع بتاریخ 13/اکتوبر 2022کو جمعیت اہلحدیث ٹرسٹ بھیونڈی نے شہر کے ہنگاموں سے دور جماعت کے ایک رکن کے مہاپولی فارم ہاؤس میں ایک تربیتی اجتماع منعقد کیا جس میں بھیونڈی کے علماء شریک اجتماع ہوئے،شیخ علی فیضی کی تلاوت کے بعدشیخ نثار احمد مدنی نے ائمہ …
Continue reading “مہاپولی فارم ہاؤس میں ائمہ وخطباء کا تربیتی اجتماع”
افتتاحی پروگرام
بروز سنیچر مؤرخہ 4/6/2020 کو بمقام، مسجد امین جامعۃ التوحید کھاڑی پار بھیونڈی میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے شعبہ عالمیت و شعبہ حفظ وتجوید کے طلباء اور فاضل اساتذہ کرام کی موجودگی میں گیارہ بجے سے صلاۃ ظہر تک ایک افتتاحی و تعارفی پروگرام منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت فضیلۃ …
محاضرہ دکتور قاضی سفیان مدنی حفظہ اللہ
بروز جمعرات مورخہ ۱۵ ستمبر ۲۰۲۲ شہر بھیونڈی، تھانہ میں مشہور سلفی ادارہ جامعۃ التوحید ، کھاڑی پار ، بھیونڈی میں سر زمین مہسلہ کوکن سے تشریف لانے والے جامعۃ محمدیہ مہسلہ کوکن کے مدیر اور مصنف کتب عدیدہ، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے ہونہار طالب اور ہمارے جامعۃ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں کے دیرینہ دوست …
خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں
رشید سمیع سلفی(استاذ جامعۃ التوحید) جمعیت اہلحدیث ٹرسٹ بھیونڈی کے آفس سکریٹری طویل علالت کے بعد اس عارضی دنیا کو چھوڑ کر اپنے مالک حقیقی سے جاملے،آپ کی رحلت بھیونڈی جمعیت کیلئے ایک غیرمعمولی صدمہ ہے،آپ کی یادیں برسوں تک جمعیت اور افراد جمعیت کے دلوں میں تازہ رہیں گی،آپ کی خوشبو سے نہاں خانۂ …
Continue reading “خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں”
جمعیت اور جامعہ ایک نظر میں
رشید سمیع سلفی جامعۃ التوحید جمعیت اہل حدیث ٹرسٹ بھیونڈی کا ساختہ پرداختہ ادارہ ہے اورجمعیت اہل حدیث ٹرسٹ بھیونڈی شہر بھیونڈی کی ایک فلاحی تنظیم ہے،جمعیت اپنے آغاز قیام سےلیکر تادم تحریر شہر ومضافات میں دینی دعوتی،تعلیمی،رفاہی سماجی خدمات انجام دے رہی ہے جس کا اعتراف اپنے اور غیر سب کرتے ہیں،شہر کی 9مساجد …
شوال کے چھ روزوں کی فضیلت
قاری محمد طیب جلیل احمد فیضی (داعی جمعیت اہلحدیث ٹرسٹ بھیونڈی) رمضان المبارک کے فرض روزوں کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنا مسلمانوں کے لیے فرض تو نہیں البتہ مستحب ضرور ہیں کیونکہ اللہ رب العزت نے اس عمل میں بہت بڑا اجر و ثواب رکھا ہے نبی کریم ﷺ نے اس کی بڑی …
مدارس موجودہ مالی بحران کے دور میں
رشید سمیع سلفی شیخ الجامعہ جامعۃ التوحید بھیونڈی لاک ڈاؤن نے جہاں زندگی کے دیگر شعبوں کو متاثر کیا ہے دینی اداروں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہونچایا ہے،اس وقت عربی ادارے بے بسی وبےچارگی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،رمضان کے چندے پر پورے سال چلنے والے ادارے چندہ نہ ہونے کے سبب محرومی وکسمپرسی …
رمضان کا موسم کہیں خوشی اور کہیں غم
تحریر: رشید سلفی جامعۃ التوحید بھیونڈی رمضان انسانی زندگی میں ایک خوشگوار انقلاب کا نقطۂ آغاز ہے،یہ خیر وتقوی کا ایک تربیتی دور ہے،زندگی اگر ماہ مقدس کی غیر معمولی برکات سے ہم آہنگ ہوجائے تو فکر وعمل کے دروبام پر ایمان وخشیت کا اجالا پھیل جائے،سب سے زیادہ رمضان جس کیفیت کو نفوس میں …
الوداع اے جامعہ
تحریر: رشید سلفی جامعۃ التوحید بھیونڈی جناب صدر،مشفق اساتذہ کرام،سامعین وحاضرین۔جامعۃ التوحید کا سالانہ اجلاس اپنی تمام تر رونق سامانیوں اور جلوہ آرائیوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہے،مسرت وشادمانی کی لہروں کے ساتھ دل ودماغ میں رنج وغم کی ہوآئیں بھی چل رہی ہیں،دل رنجور اور آنکھیں اشکبار ہیں،کیونکہ اس دبستان علم وفن …
توحید کے فروغ میں سعودی حکومت و سعودی علماء کا کردار/خدمات
ازقلم:رشید سلفی جامعۃالتوحید بھیونڈی مملکہ سعودیہ عربیہ توحید کا علمبردارملک اور خالص اسلام کا آہنی قلعہ ہے۔توحید اور منہج کتاب وسنت اس ملک کا طرہ امتیاز ہے.یہ مملکہ اپنے آغاز قیام سے لیکر اب تک توحید اور کتاب وسنت کے منہج پر گامزن ہے۔لھذا بت پرستانہ عقائد، غیراللہ کی عبادت اور انکے نام پر قربانی، …
Continue reading “توحید کے فروغ میں سعودی حکومت و سعودی علماء کا کردار/خدمات”
Articles