اپیل برائے تعمیری کام

جامعۃ التوحید بھیونڈی کا تعمیری کام شروع کردیا گیا ہے جس کا تخمینہ دوکڑوڑ بتیس لاکھ (2,32,00,000) ہے ۔جامعہ کے دیگر شعبہ جات کو بآسانی چلانے کیلئے ایک مستقل عمارت کی ضرورت تھی،اسی لئے تعمیری کام شروع کیا گیا ہے،اللہ سے امید ہیکہ ان شاءاللہ اگلا تعلیمی سال شروع ہونے سے پہلے فرسٹ فلور کا تعمیری مرحلہ   مکمل کرلیا جائے گا،نیز نائےگاؤں میں مسجد انصاری عبدالحکیم کا تعمیری کام بھی جاری ہے،محسنین جماعت و ملت سے دردمندانہ درخواست ہیکہ اس تعمیری کام کو آگے بڑھانے کیلئے دست تعاون بڑھائیں،یہ خیر وثواب کا زریں موقع ہے جس میں اہل خیر کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے،اللہ آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائےاور صدقات وعطیات کو قبول فرمائے آمین