انتقال پُرملال

جمعیت اہلحدیث ٹرسٹ بھیونڈی کے آفس سکریٹری یسین معین الدین مرمکر صاحب کا طویل علالت کےبعدآج بتاریخ20جنوری 2022ء بروز جمعرات ھدی نرسنگ ہوم میں انتقال ہوگیا ہے انا للہ و انا الیہ رجعون۔
نماز جنازہ جامع مسجد تلولی میں بعدصلاۃ عشاء بوقت نو بجے ادا کی جائے گی اور تدفین تلولی قبرستان۔